الفاخرسوسائٹی کے زیر اہتمام محفل نعت8ربیع الاول کو ہوگی

الفاخرسوسائٹی کے زیر اہتمام محفل نعت8ربیع الاول کو ہوگی

لاہور (پ ر) الفاخرسوسائٹی کے زیر اہتمام نواں سالانہ جشن عید میلاد النبیؐ محفل نعت آٹھ ربیع الاول سترہ نومبر ہفتہ بعد نماز عشاء بمقام گلی نمبر5مہر فیاض کالونی فتح گڑھ میں ہوگی جس میں قاری حافظ قاری سمیع اللہ ،نعت خواں عثمان عبید قادری ،حاجی شہزاد مدنی ،محمد ناصر ودیگر نذرانہ عقیدت پیش کرینگے۔

مزید : میٹروپولیٹن 1