’عالمی یوم فلسفہ‘ کی مناسبت سے آگاہی واک

’عالمی یوم فلسفہ‘ کی مناسبت سے آگاہی واک

لاہور (لیڈی رپورٹر) پنجاب یونیورسٹی شعبہ فلسفہ کے زیر اہتمام ’عالمی یوم فلسفہ‘ کی مناسبت سے الرازی ہال سے وائس چانسلر آفس تک آگاہی واک کا انعقاد کیاگیا۔

۔ وائس چانسلر پروفیسر نیاز احمد اختر ،رجسٹرار ڈاکٹر محمد خالد خان، چیئرپرسن شعبہ فلسفہ ڈاکٹر شگفتہ بیگم،اسسٹنٹ پروفیسر شاہد محمود گل ، سینئر فیکلٹی ممبران کی شرکت۔

اور طلباؤ طالبات نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔

شرکاء نے فلسفے کی اہمیت کو اجاگر کرنے کیلئے پلے کارڈزاور بینزر اٹھا رکھے تھے۔

مزید : میٹروپولیٹن 1