پنجاب یونیورسٹی ،نائنتھ جاب فیئرآج ہوگا

پنجاب یونیورسٹی ،نائنتھ جاب فیئرآج ہوگا

لاہور (لیڈی رپورٹر) پنجاب یونیورسٹی کالج آف انفارمیشن ٹیکنالوجی کے زیر اہتمام 9thجاب فیئر بروز جمعہ (آج) صبح 9بجے تا شام 3بجے تک قائد اعظم کیمپس(نیو کیمپس ) میں منعقدہوگا جس میں 45نیشنل اور ملٹی نیشنل آئی ٹی کمپنیز اور600سے زائد کالج میں زیرتعلیم طلباؤ طالبات شرکت کریں گے۔

مزید : میٹروپولیٹن 1