100دنوں میں سرائیکی صوبہ نہ بنا تو عوام سے پہلے خواجہ سراء سڑکوں پر ہونگے،شاہانہ شانی

100دنوں میں سرائیکی صوبہ نہ بنا تو عوام سے پہلے خواجہ سراء سڑکوں پر ...

ملتان(سٹی رپورٹر) تحفظ شی میل ایسوسی ایشن کی صدر میڈم شاہانہ شانی نے کہا ہے کہ اگر موجودہ حکومت نے100دنوں میں (بقیہ نمبر31صفحہ12پر )

سرائیکی صوبہ نہ بنایا تو عوام سے قبل خواجہ سرا سڑکوں پر ہوں گے مظفر گڑھ میں خواجہ سراؤں کے وفد سے بات چیت میں شاہانہ شانی نے مزید کہا کہ یہ واضح حقیقت ہے کہ عمران خان کی حکومت سرائیکی صوبہ نہیں بنائے گی جبکہ وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود حسین قریشی بھی انحراف کر چکے ہیں کہ حکومت کے پاس سرائیکی صوبے کے قیام کے لئے اکثریت نہیں ہے ان واضح بیانات کے باوجود ہم اور اگر سرائیکی صوبہ نہ بنا تو عوام سے قبل خواجہ سر احتجاجی تحریک چلانے پر مجبور ہوں گے ۔

شاہانہ

مزید : ملتان صفحہ آخر