2ملزم جسمانی ،2جوڈیشل ریمانڈ پر جیل روانہ

2ملزم جسمانی ،2جوڈیشل ریمانڈ پر جیل روانہ

ملتان ( خبر نگار خصوصی) جوڈیشل مجسٹریٹ ملتان نے بیرون ملک کا ویزہ اور ڈکیتی کے مقدمات میں ملوث 1ملزم کا جسمانی ریمانڈ اور 1 کو(بقیہ نمبر33صفحہ12پر )

جوڈیشل ریمانڈ پرجیل بھجوانے کاحکم دیاہے۔فاضل عدالت میں پولیس تھانہ گلگشت کے مطابق ملزمان فیصل الیاس اور محمد مقبول کے خلاف منیم اکبر نے اسلحہ کے زور پر یر غمال بناکر لوٹنے کا مقدمہ درج کرایا، ملزمان سے برآمدگی ہونی باقی ہے ،اس لیے جسمانی ریمانڈ منظور کیا جائے جس پر عدالت نے استدعا مسترد کرتے ہوئے جیل بھجوانے ، تھانہ ایف آئی اے پولیس کے مطابق ملزمان خالد حسین اور جعفر علی کو صدام حسین سے 3 لاکھ 70 ہزار بٹورنے کے مقدمہ میں ملوث ہونے پر گرفتار کیا گیا ملزمان سے رقم کی برآمدگی ہونی باقی ہے اس لیے جسمانی ریمانڈ منظور کرنے کا حکم دیا جائے جس پر 2 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کرلیا گیا ہے۔

جیل روانہ

مزید : ملتان صفحہ آخر