یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسزکا اجلاس، مختلف پروگرامزکیلئے مقالہ جات کی منظوری

یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسزکا اجلاس، مختلف پروگرامزکیلئے مقالہ جات کی منظوری

لاہور( جنرل رپورٹر)یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز لاہو رکے اعلیٰ تدریسی و تحقیقی بورڈ کا140واں اجلاس گزشتہ روز وائس چانسلرپروفیسر جاوید اکرم کی سربراہی میں ہوا جس میں مختلف تعلیمی پروگرامز کے لیے مقالہ جات کی منظوری دی گئی۔ اجلاس میں جن طلبہ کے تحقیقی مقالہ جات پر رپورٹس کا جائزہ لیا گیا۔ اجلاس میں مختلف کورسز میں رجسٹریشن کیلئے12 ابتدائی تحقیقاتی خاکہ جات کی بھی منظوری دی گئی۔

مزید : میٹروپولیٹن 1