حلقہ ارباب ذوق کا ہفتہ وار اجلاس

حلقہ ارباب ذوق کا ہفتہ وار اجلاس

لاہور(پ ر) حلقہ ارباب ذوق کا ہفتہ وار اجلاس پاک ٹی ہاؤس لاہور میں منعقد ہوا جس کی صدارت سلمی اعوان صاحبہ نے کی جبکہ افسانہ، کنول بیزاد اور محمد عباس نے تنقید کیلئے پیش کیا۔ جس پر سیر حاصل بحث کی گئی۔ آخر میں چائے پیش کی گئی۔

مزید : میٹروپولیٹن 1