فضل اسٹیٹ کے محمد نصیر کی ہمشیرہ انتقال کر گئیں

فضل اسٹیٹ کے محمد نصیر کی ہمشیرہ انتقال کر گئیں

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(ڈویلپمنٹ سیل)ڈی ایچ اے کے رجسٹرڈ ڈیلرز فضل اسٹیٹ کے محمد نصیر کی ہمشیرہ قضائے الٰہی سے انتقال کر گئیں انہیں سینکڑوں سو گواروں کی موجودگی میں ماڈل ٹاؤن قبرستان میں سپرد خاک کر دیا گیا رابطہ،0321.8401758