کالم نگار کنور عبد الماجد کے برادر نسبتی انتقال کرگئے

کالم نگار کنور عبد الماجد کے برادر نسبتی انتقال کرگئے

لاہور(پ ر) ادیب ، مصنف شاعر اور کالم نگار کنور عبد الماجد خان کے برادرنسبتی (بیوی کے بھائی) قضاء الہٰی سے انتقال کرگئے۔ اس کو عزیز و اقربا اور دوستوں کی موجودگی میں سپردخاک کردیا گیا۔ کنور عبد الماجد نے احباب سے دعامغفرت کی اپیل کی ہے ۔

مزید : میٹروپولیٹن 1