الخدمت گروپ کے میاں طلعت احمد کی قیادت میں فیز4میں ڈور ٹو ڈور مہم

الخدمت گروپ کے میاں طلعت احمد کی قیادت میں فیز4میں ڈور ٹو ڈور مہم

لاہور(ڈویلپمنٹ سیل)الخدمت گروپ کی طرف سے بڑے گروپوں کی حمایت کے اعلان کے بعد 15دسمبر کے انتخابات میں کلین سویپ کا دعویٰ،انتخابی مہم کے دوسرے دن میاں طلعت احمد کی قیادت میں فیز4میں ڈور ٹو ڈور مہم،سیکر ٹری جنرل کے امیدوار طاہر مجید ،فنانس سیکرٹری کے امیدوار ذو الفقار حسن،سینئر نائب صدر میجر(ر) انوار ڈار،نائب صدر عمر کسانہ،جوائنٹ سیکرٹری علی اکبر بھٹی کا خطاب ،گزشتہ 3سال میں اقتدار کے مزے لوٹنے والوں نےDHAکے ڈیلرز کو یتیم کر دیا ہے ،DHAکے دفاتر میں ڈیلرز کو داخل نہیں ہونے دیا جا رہا اس کا کون ذمہ دار ہے ،میرٹ پر الخدمت گروپ ووٹ مانگ رہا ہے ،15دسمبر تبدیلی کا دن ہے ،صالح اور ایماندار قیادت کی فتح کا دن ہے طاہر مجید کا خطاب۔

میاں طلعت احمد

مزید : صفحہ آخر