وزیراعظم کی وزارتوں اور ڈویژنز کو 100 روزہ پلان پر رپورٹ آئندہ ہفتے تک مکمل کرنے کی ہدایت

وزیراعظم کی وزارتوں اور ڈویژنز کو 100 روزہ پلان پر رپورٹ آئندہ ہفتے تک مکمل ...

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر)وزیراعظم عمران خان نے تمام وزارتوں اور ڈویژنز کو 100 روزہ پلان پرحتمی رپورٹ آئندہ ہفتے تک مکمل کرنے کی ہدایت کی ہے ۔ جمعرات کو وزیر اعظم عمران خان کی زیر صدارت اجلا س ہوا جس میں وزیراعظم نے تمام وزارتوں اور ڈویژنز کو 100 روزہ پلان پرحتمی رپورٹ آئندہ ہفتے تک مکمل کرنے کی ہدایت کی ۔وزیراعظم 29 نومبر کو 100 روزہ پلان کے اہداف کی تکمیل پر قوم کو اعتماد میں لیں گے۔

رپورٹ

مزید : صفحہ آخر