وزیر اعلیٰ نے پنجاب بھر میں اسسٹنٹ کمشنر ز کے تقرر و تبادلوں پر پابندی عائدکر دی

وزیر اعلیٰ نے پنجاب بھر میں اسسٹنٹ کمشنر ز کے تقرر و تبادلوں پر پابندی عائدکر ...

لاہور(آئی این پی )وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدارنے صوبہ بھر میں اسسٹنٹ کمشنر ز کے تقرر و تبادلوں پر فوری طو رپر پابندی عائد کر دی ہے،اس سلسلے میں باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیاہے تاہم ہارڈ شپ یا ضروری انتظامی بنیاد پر اسسٹنٹ کمشنرز کے تبادلے کیلئے وزیراعلیٰ سے پیشگی منظوری لینا ضروری ہوگا۔

تبادلے پابندی

مزید : صفحہ آخر