اداروں کی نجکاری کے سوا اب کوئی دوسرا آپشن نہیں

اداروں کی نجکاری کے سوا اب کوئی دوسرا آپشن نہیں

پارلیمانی سیکرٹری برائے ریلوے فرخ حبیب نے ایشو آف دی ڈے میں اظہار خیال کرتے ہوئے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان ہر کام ملکی مفاد کو سامنے رکھ کرکررہے ہیں ان کا اس وقت سب سے بڑا ٹارگٹ ملکی معاشی صورت حال کو ہر قیمت پر بہتر بنانا ہے اور اس کے لئے وہ دن رات کام کررہے ہیں اگر کسی ادارے پر واجب الادا قرضہ ماضی کی حکومت اربوں میں چھوڑ کر گئی ہے اور اس قرض کے سود کو اتارنے کے لئے بھی حکومت کو قرض لینے پڑ رہے ہیں تو ایسی صورت حال میں ایسے ہے لیکن میں آپ سے یہ کہنا چاہتا ہوں کہ اس کے ابوجود حکومت کوئی بھی ایسا کام نہیں کرے گی جو ملکی مفاد کے خلاف ہوں وزیراعظم نے قوم سے جو وعدے کئے ہیں ان کو ہر قیمت پر پورا کیا جائے گا۔

فرخ حبیب

مزید : صفحہ آخر