تھیٹر کے بعد فلم میں بھی اپنی صلاحیتوں کا لوہا منوا ؤں گی،پریا خان

تھیٹر کے بعد فلم میں بھی اپنی صلاحیتوں کا لوہا منوا ؤں گی،پریا خان
 تھیٹر کے بعد فلم میں بھی اپنی صلاحیتوں کا لوہا منوا ؤں گی،پریا خان

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور (فلم رپورٹر)فلم اورسٹیج کی معروف پرفارمرپریا خان نے کہا ہے کہ میں تھیٹر کے بعد فلم میں بھی اپنی صلاحیتوں کا لوہا منوا ؤں گی وہ دن دور نہیں ہے جب میں آسمان فن پر جگمگاؤں گی۔ وردہ کا کہنا ہے کہ وہ اچھے کام پر یقین رکھتی ہیں اور سفارشی کام سے پرہیز کرتی ہیں ۔محنت کے بل بوتے پر ہی کام حاصل کیا ہے اور آئندہ بھی کرتی رہوں گی ۔ پرڈیوسرارشد چوہدری پروفیشنل پروڈیوسر ہیں ان کے ڈراموں میں کام کرکے ہمیشہ انجوائے کرتی ہوں۔میں ہمیشہ اپنے سینئرز کی عزت کرتی ہوں اور کرتی رہوں گی ہر سینئر میری حوصلہ افزائی کرتا ہے ۔

مزید :

کلچر -