پنجاب پولیس کے 14افسران کی خدمات وفاق کے حوالے

پنجاب پولیس کے 14افسران کی خدمات وفاق کے حوالے

لاہور(کر ائم رپو رٹر) حکومت پنجاب نے 14پولیس افسران کی خدمات وفاق کے حوالے کردیں۔ افسران میں 3ڈی آئی جی ، 6ایس ایس پی اور 5ایس پیز شامل ہیں۔اس حوالے سے محکمہ ایس اینڈ جی اے ڈی نے نوٹیفکیشن جاری کردیا۔

مزید : علاقائی