ہربنس پورہ کے علاقے میں ملنے والی نعش کی شناخت نہ ہو سکی

ہربنس پورہ کے علاقے میں ملنے والی نعش کی شناخت نہ ہو سکی

لاہور(کرائم رپورٹر) ہربنس پورہ کے علاقے میں ملنے والی نامعلوم نعش کی تاحال شناخت نہیں ہو سکی ہے۔متوفی کی نعش چند روز قبل رحمان گارڈن کے قریب سے خالی پلاٹ سے ملی تھی۔

مزید : علاقائی