را ولپنڈی کی تر قی کو یقینی بنا نے کے لئے اربوں رو پے کے فنڈ ز فر اہم کئے گئے ہیں ، حبیب گیلانی

را ولپنڈی کی تر قی کو یقینی بنا نے کے لئے اربوں رو پے کے فنڈ ز فر اہم کئے گئے ...

راولپنڈی(سٹی رپورٹر) چےئر مین پلا ننگ اینڈ ڈ ویلپمنٹ حبیب گیلا نی نے کمشنر را ولپنڈی جودت ایاز کے ہمراہ ضلع را ولپنڈی کے تر قیا تی پرا جیکٹس کے جا ئزہ اجلاس سے خطاب کر تے ہو ئے کہا کہ عو امی فلا ح کے منصو بوں کی افادیت کو یقینی بنا نے کے لئے ان کو مقر رہ مد ت میں مکمل کر نے کی یقین د ہا نی کے ساتھ ساتھ اس با ت کی تا کید کی جا تی ہے کہ کو ئی بھی پی سی۔ ون اس و قت تک اپر و نہیں کیا جا ئے گا جب تک اس میں تما م متعلقہ محکموں کی جا نب سے این او سی نہ شا مل ہو تا کہ ایک بار کی تکمیل کے بار کم از کم پا نچ سالوں تک اس پر مز ید کسی کا م کی ضرو رت پیش نہ آ ئے۔انہوں نے ہدا یت کی کہ ضلع بھر میں تما م افسران سمارٹ ما نیٹر نگ آف ڈ و یلپمنٹ پر و جیکٹ ایپ کے استعمال میں لا تے ہو ئے تما م تر تر قیا تی سکیموں پر ہو نے والی پیش ر فت کو اپ ڈ یٹ کر یں جسکے ذریعے ہر و قت ہر جگہ یہ ریکارڈ چیک کیا جا سکے گا اور اس سے ما نیٹر نگ کا میکنیز م بھی مضبو ط ہو گا۔انہوں نے مز یدکہا کہ را ولپنڈ ی کے تین بڑے پرا جیکٹس جن میں26.60ملین لا گت کا ر نگ روڈ منصو بہ، 17.760بلین لا گت کانا لہ لئی ایکسپر یس، 2129.057ملین لاگت کایو را لو جی سینٹر اور لو ئرٹو پہ تا کو ہا لہ روڈ شامل ہیں ان کو تر جیحی بنیا دوں پر �آ گے بڑھا یا جا ئے اور اس سلسلے میں پیش آ نے والی روکا وٹو ں کے با رے میں فورا اطلا ع کی جا ئے تا کہ انہیں دور کر کے عو امی فلا ح کے ان منصوبو ں کو جلد از جلد مکمل کیا جا سکے۔ سالانہ تر قیا تی سکیموں پر ہو نے والی پیش ر فت کے سلسلے میں منعقد ہ جا ئز ہ اجلا س میں ڈا ئر یکٹر ڈو یلپمنٹ نو ر ین بشیر ، ڈپٹی ڈ ا ئر یکٹر صا ئمہ غفا ر، ڈا ئر یکٹر را ولپنڈ ی ڈو یلپمنٹ اتھا رٹی را ؤ عا طف رضا،ڈا ئر یکٹر ایجو کیشن جہا نز یب خان،قا سم خان نیا زی ایس ای پبلک ہیلتھ ، با بر حسین ایس ای بلڈ نگ،شقیق احمد ایس ای ہا ئی و ے ،منصو ر ارشد ایکسئین ہا ئی وے اور د یگرمتعلقہ سر کا ری محکمو ں کے سربراہا ن کی بڑ ی تعداد نے شرکت کی۔اس مو قع پر ضلع را ولپنڈ ی میں جا ری تر قیا تی سکیموں کے با رے میں تٖفصیلات سے آ گاہ کرتے ہو ئے کمشنر را ولپنڈی جو دت ایاز نے کہا کہ سا لا نہ تر قیا تی پرو گرامز کے تحت را ولپنڈی میں 10.62بلین لا گت کی کل 447سکیمز ہیں جن میں سے 415آن گو ئنگ جبکہ32نئی سکیمز ہیں۔انہوں نے کہا کہ را ولپنڈی کی تر قی کو یقینی بنا نے کے لئے اربوں رو پے کے فنڈ ز فر اہم کئے گئے ہیں جس سے صحت و تعلیم سمیت انفراسٹر کچر کے در جنو ں منصو بے مکمل کئے جا ر ہے ہیں تا کہ عو ام کو صحت کی معیاری اور فوری دستیا بی یقینی بنائی جا سکے۔اس کے علاوہ سکو لز میں سہو لیا ت کی عد م دستیا بی کو مکمل کر نے اور تعلیمی معیا ر کو بہتر بنانے کے لئے بھی اقداما ت اٹھا ئے جا رہے ہیں۔ اسی طرح ہا ئی و یز کی جا نب سے لنک روڈز کی تعمیر و اپ گر یڈ یشنر جا ری ہے جو کہ مکمل و فعا ل ہو نے کے بعد ٹر یفک کے بہا ؤ میں کمی کے ساتھ ساتھ یہ مقا می لو گو ں کی سہو لت کا باعث بنیں گی۔

مزید : راولپنڈی صفحہ آخر