وزیراعلیٰ پنجاب کا ایس پی طاہر خان داوڑ کے قتل پر اظہار افسوس
لاہور(جنرل رپورٹر)وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے ایس پی طاہر خان داوڑ کے قتل پر اظہار افسوس کیا ہے،وزیراعلیٰ پنجاب نے مقتول پولیس افسر کے اہل خانہ کے ساتھ اظہار ہمدردی کیا ہے۔
وزیراعلیٰ / اظہار افسوس