20ویں سالانہ 12روزہ آل پاکستان جشن عیدمیلادالنبیﷺکانفرنس

20ویں سالانہ 12روزہ آل پاکستان جشن عیدمیلادالنبیﷺکانفرنس

راولپنڈی(سٹی رپورٹر) آستا نہ عا لیہ محمدیہ قادریہ قلندریہ گلشن آ با د شریف پرجاری20ویں سالانہ 12روزہ آل پاکستان جشن عیدمیلادالنبیﷺکانفرنس بسلسلہ تحفظ ختم نبوت وناموس رسالتﷺ کا ساتویں پروگرام آج بروزجمعتہ المبارک بعدنمازمغرب زیرصدارت حضرت قبلہ پیرسرکارجی منعقدہو گا۔مہمانِ خصو صی پیرسیدسہیل حسن شاہ گیلانی،پیرسیدحسین احمدشاہ ترمذی جبکہ خصو صی خطاب علامہ مولاناڈاکڑمحمداشرف آصف جلالی کریں گے۔ہدیہ نعت آصف جمشیدعلی عباس ودیگر پیش کریں گے

مزید : راولپنڈی صفحہ آخر