مہمند، تحصیل امبار کیمور ماربل کان میں پریشر ککر پھٹنے سے دو مزدور زخمی

مہمند، تحصیل امبار کیمور ماربل کان میں پریشر ککر پھٹنے سے دو مزدور زخمی

مہمند ( نمائندہ پاکستان) تفصیلات کے مطابق قبائلی ضلع مہمند لوئر مہمند کے تحصیل امبار میں گزشتہ روز کیمور ماربل پہاڑ کے ایک کان میں پریشر ککر پھٹنے سے دو مقامی مزدور سلیم ولد محمد زالی اور مسلم ولد سید نواب شدید زخمی ہو گئے۔ جنہیں فوری طبی امداد کی غرض سے پشاور ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔

مزید : راولپنڈی صفحہ آخر