طورو کلپانی میں ڈوب کر لاپتہ ہونے والا نوجوان کا دوسرے روز بھی تلاش جاری

طورو کلپانی میں ڈوب کر لاپتہ ہونے والا نوجوان کا دوسرے روز بھی تلاش جاری

مردان( بیورورپورٹ )طورو کلپانی میں ڈوب کر لاپتہ ہونے والا نوجوان کا دوسرے روز بھی تلاش جاری رہا ،ریسکیو ٹیم رات گئے تک مصروف رہی بتایاگیاہے کہ فہیم ولد علی شیر اپنے ایک دوست کے ہاتھوں شکار ہونے والے جنگلی کبوتر کو اٹھانے کے لئے کلپانی میں کود گیاتھا جس کے بعد اس کا کوئی اتہ پتہ نہیں چلا یسکیو کی غوطہ خور مسلسل اسے تلاش میں لگے رہے تاہم گذشتہ آخری اطلاعات تک اس کاکوئی سراغ نہیں مل سکاہے۔

مزید : راولپنڈی صفحہ آخر