وزیراعظم عمران خان سے سربراہ پاک فضائیہ کی ملاقات ،پیشہ ورانہ امورپرتبادلہ خیال

وزیراعظم عمران خان سے سربراہ پاک فضائیہ کی ملاقات ،پیشہ ورانہ امورپرتبادلہ ...
وزیراعظم عمران خان سے سربراہ پاک فضائیہ کی ملاقات ،پیشہ ورانہ امورپرتبادلہ خیال

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )وزیراعظم عمران خان سے سربراہ پاک فضائیہ مجاہدانورخان نے ملاقات کی ،ملاقات میں پاک فضائیہ کے پیشہ ورانہ امورپرتبادلہ خیال کیا گیا ۔
تفصیلات کے مطابق ایئرچیف مارشل مجاہد انور نے وزیراعظم عمران خا ن کوآپریشنل تیاریوں پربریفنگ دی ،وزیراعظم نے ملکی فضائی حدود کے تحفظ کیلئے پاک فضائیہ کے کردارکی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ پاک فضائیہ کی تمام ضروریات کوپوراکیاجائے گا۔