39بڑے پروڈکشن یونٹس میں سے ناقص انتظامات پر5فیکٹریاں سیل ،ڈی جی فوڈاتھارٹی

39بڑے پروڈکشن یونٹس میں سے ناقص انتظامات پر5فیکٹریاں سیل ،ڈی جی فوڈاتھارٹی
39بڑے پروڈکشن یونٹس میں سے ناقص انتظامات پر5فیکٹریاں سیل ،ڈی جی فوڈاتھارٹی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن )پنجاب فوڈ اتھارٹی نے کارروائی کرتے ہوئے 39بڑے پروڈکشن یونٹس میں سے ناقص انتظامات پر5فیکٹریوںکو سیل کر دیا گیا ،سیل کیے گئے یونٹس کیچپ میں ٹماٹر کی جگہ فلیوراستعمال کر رہے تھے۔
ڈی جی فوڈاتھارٹی محمد عثمان نے کہا ہے کہ لاہورمیں2،راولپنڈی2اوررحیم یارخان میں 1پروڈکشن یونٹ کو سیل کیا گیا جبکہ ناقص انتظامات پر 7 یونٹس کوجرمانے، 26 کو وارننگ نوٹس جاری کیے گئے ہیں ۔انھوں نے کہا کہ46سولیٹر ناقص کیچپ،70کلواسٹارچ،15کلوٹیکسٹائل کلر تلف جبکہ پنجاب فوڈ اتھارٹی نے صوبہ بھر میں کیچپ،ساسزاورمائیونیریونٹس کی چیکنگ بھی کی ۔