کےفور منصوبہ 75 بلین روپے کاہوجائے گا،وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ

کےفور منصوبہ 75 بلین روپے کاہوجائے گا،وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ
کےفور منصوبہ 75 بلین روپے کاہوجائے گا،وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن )وزیر اعلی سندھ مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ کےفور منصوبہ 75 بلین روپے کاہوجائے گا۔
تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ سے وفاقی وزیربرائے پانی فیصل واوڈا نے ملاقات کی ،ملاقات میں سندھ کے پانی کے مسائل حل کرنے کیلیے ملکر کام کرنے پر اتفاق کیا گیا ۔ترجمان وزیراعلی سندھ کے مطابق ملاقات میں وزیر بلدیات سعید غنی بھی موجود تھے۔ملاقات میں پانی کی کمی،کےفور کےلیے پانی کی فراہمی و دیگرامورپرتفصیلی گفتگو ہوئی ۔وزیر اعلی سندھ نے کہا کہ وفاقی حکومت نے 50 فیصدفنڈز دینے کا وعدہ کیا تھا۔