انمول بلوچ کی بولڈ تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل‘صافین کی شدید تنقید

  انمول بلوچ کی بولڈ تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل‘صافین کی شدید تنقید

  



لاہور(فلم رپورٹر)نجی ٹی وی کے سوپ”ایک عام سی لڑکی“ سے شہرت حاصل کرنے والی اداکارہ انمول بلوچ نے حال ہی میں معروف فوٹو گرافر عاکف الیاس سے کافی بولڈ شوٹ کرایا ہے جس کی کچھ تصاویر یہاں شیئر کی جارہی ہیں۔انمول بلوچ کی تصاویر وائرل ہونے کے بعد بہت سے لوگوں نے انہیں تنقید کا نشانہ بھی بنایا ہے جبکہ زیادہ تر لوگوں کا خیال ہے کہ شہرت حاصل کرنے اور بلندیوں کی طرف جانے کے لئے فحاشی ٹرین میں سوار ہونا بہت ضروری ہے تاہم اس حوالے سے انمول بلوچ کا رد عمل سامنے نہیں آیا۔واضح رہے کہ انمول بلوچ جلد ہی فہیم برنی کی نئی سیریل میں دکھائی دیں گی۔

مزید : کلچر