ہاجرہ یامین باصلاحیت اداکارہ ہیں،اداکار علی عباس

  ہاجرہ یامین باصلاحیت اداکارہ ہیں،اداکار علی عباس

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(فلم رپورٹر)اداکار علی عباس نے کہا کہ ہاجرہ یامین ایک باصلاحیت اداکارہ ہیں۔انھوں نے ایک ٹی وی شو میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ڈرامہ ”نقب زن“ میں اداکارہ ہاجرہ یامین کے ساتھ کام کرنے کا ان کا تجربہ شاند ار رہا ہے اور وہ ان کی اداکارانہ صلاحیتوں سے بہت متا ثر ہوئے ہیں۔انھوں نے کہاکہ وہ آئندہ بھی ان کے ساتھ کام کرنے کے خواہش مند ہیں۔ ڈرامہ ”نقب زن“ میں علی عباس ہاجرہ ہامین کے شوہر کا کردار اداکر رہے ہیں، ڈرامہ شائقین میں بہت مقبول ہورہا ہے۔

مزید :

کلچر -