صبور علی فلم ”عاشق“ میں مرکزی کردار ادا کریں گی

  صبور علی فلم ”عاشق“ میں مرکزی کردار ادا کریں گی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(فلم رپورٹر) نامور اداکارہ سجل علی کی چھوٹی بہن صبور علی ہدایتکارعلی معین کی فلم ”عاشق“ میں مرکزی کردار ادا کریں گی۔ ذرائع کے مطابق فلم کا موضوع اسٹریٹ چلڈرن اور تعلیم پر مبنی ہے جس میں صبور علی کے ہمراہ حاجرہ یامین، سلیم معراج،عدنان شاہ، سٹارچائلڈسید محمد علی سمیت دیگر اداکار شامل ہیں۔

مزید :

کلچر -