آسٹریلیا اور پاکستان کے درمیان پہلا ٹیسٹ میچ 21تا 25نومبر تک کھیلا جائیگا 

آسٹریلیا اور پاکستان کے درمیان پہلا ٹیسٹ میچ 21تا 25نومبر تک کھیلا جائیگا 

  



 پرتھ (این این آئی)آسٹریلیا اور پاکستان کی ٹیموں کے درمیان پہلا ٹیسٹ میچ 21سے 25نومبر تک کھیلا جائیگا۔شیڈول کے مطابق دونوں ٹیموں کے درمیان پہلا ٹیسٹ میچ 21 سے 2؎5 نومبر تک برسبین میں کھیلا جائے گا جبکہ دوسرا اور آخری ٹیسٹ میچ 29 نومبر سے 3 دسمبر تک ایڈیلیڈ میں کھیلا جائے گا۔ 

مزید : کھیل اور کھلاڑی