پاکستان میں ایپل کے نئے آئی فون فروخت کیلئے پیش 

پاکستان میں ایپل کے نئے آئی فون فروخت کیلئے پیش 

  



لاہور(پ ر) جدید ترین iPhone 11،  Pro iPhone 11  اور iPhone 11 Pro Max، Facetime کے ساتھ پورے پاکستان میں دستیاب ہیں جو اہم مقامات پر اسٹورز کے علاوہ آن لائن بھی خریدے جاسکتے ہیں۔Appleکے نئے جدید ترین ماڈلز خوبصورت رنگوں، اسٹائل اور شان کے ساتھ پاکستان میں منفرد کنٹری کوڈ:  ZP/Aسے آراستہ ہیں تاکہ ہمارے صارفین کو یقینی طور پربالکل اصل اور مستند Appleپروڈکٹس حاصل ہوں۔اس کے علاوہ Appleنے   iPhone 11 سیریز کے ساتھ تیز تر(A13 chipset)  کی خوبی کا اضافہ اور کیمرے کو اپ گریڈ بھی کیا ہے اور یہ پاکستان میں iPhone 11  کے چاہنے والوں کیلئے ایک بڑی خبر ہے جو ایسی نئی خوبیوں کا اانتظار کررہے تھے۔نئی  iPhone   کے textured matte glass back اور پالش شدہ اسٹین لیس اسٹیل بینڈ، اس کے گلاس کو زیادہ پائیدار بناتا ہے جو چار دلکش رنگوں میں دستیاب ہے۔iPhone 11 lineup  تما م جاز پری پیڈ اور پوسٹ پیڈ کسٹمرز کیلئے  Jazz FREE 6GB Data Bundle (1GB/Month) کے ساتھ دستیاب ہے۔

مزید : کامرس