اے ڈی سی جی کادورو فروٹ و سبزی منڈی ملتان روڈ،نیلامی کا جائزہ لیا

اے ڈی سی جی کادورو فروٹ و سبزی منڈی ملتان روڈ،نیلامی کا جائزہ لیا

  



لاہور(جنرل رپورٹر) ڈی سی لاہور دانش افضال کی ہدایت پر ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل صفدر حسین ورک نے فروٹ و سبزی منڈی ملتان روڈ کا دورہ کیا۔انہوں نے منڈی میں تعینات ملازمین کی حاضری کو چیک کیا اورکیلے کی نیلامی کے عمل کا جائزہ لیا۔انہوں نے سبزیوں اور پھلوں کے معیار اورکوالٹی اور ریٹ لسٹ کو چیک کیا۔

 ۔انہوں نے منڈی میں شکایت رجسٹر کو چیک کیا اورخریداری پر آئے ہوئے لوگوں سے ریٹس بارے دریافت کیا.۔منڈی میں صفائی ستھرائی کے انتظامات کو چیک کیا۔اے ڈی سی جی نے کہا کہ تمام تر انتظامات تسلی بخش ہیں۔

مزید : میٹروپولیٹن 1