پی ٹی آئی نے بلدیاتی انتخابات کیلئے تیاریاں تیز کردیں،چودھری اظہر

  پی ٹی آئی نے بلدیاتی انتخابات کیلئے تیاریاں تیز کردیں،چودھری اظہر

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(دیبا مرزا سے) تحریک انصا ف کی حکو مت کی جانب سے بلد یا تی انتخا با ت کا معرکہ دو مرحلو ں میں ہو گا جس میں پہلے مرحلہ میں ویلیج پنچا ئیت اور نیبر ہڈ کو نسل کے الیکشن کروا ئے جا ئیں گے جبکہ دوسرے مر حلہ میں لوکل گو رنمنٹس کے انتخا با ت ہو ں گے جبکہ گو رنمنٹ ایکٹ 2019 بلا شبہ ایک با اختیا ر نظا م کو متعارف کرا وئے گا جس سے بلدیا تی نما ئندے اصل معنو ں میں با اختیا رہو ں گے۔اس سلسلہ میں حکو مت پنجا ب کی جانب سے حلقہ بندیا ں مکمل کی جا چکی ہیں جبکہ دوسری جانب سے ن لیگ کے بلدیا تی نما ئندوں کی جا نب سے ان کو فعال کر نے کا کیس عدا لت میں مو جو د ہے۔ تحریک انصا ف پنجاب کی جانب سے بلد یا تی انتخا با ت کو جلد سے جلد کروا نے کی تیا ریا ں زور وشور سے جا ری ہیں۔اس حوالے سے گفتگو کر تے ہو ئے تحریک انصا ف کے سا بق چیئر مین چو ہدری اظہر حسین نے ”پا کستان“ سے گفتگو کرتے ہو ئے بتا یا کہ نیا بلد یا تی نظا م صو بہ کی عوام کی امنگو ں اور خواہشا ت کے عین مطا بق ہے۔یہ نظا م ایک فعا ل نظا م ہے اور اس نظام سے اختیا را ت درست معنو ں میں بلد یا تی نما ئندوں کے ہا تھ میں ہو گا۔

 اور وہ گرا س روٹ لیو ل پر لو گو ں کو سہو لیا ت ان کے دروا زے پر میسر ہو ں گے انہو ں نے کہا کہ ابھی تو بلا شبہ عوام کو مسائل کا سامنا ہے لیکن جیسے ہی یہ نظا م آ ئے گا عوام اس سے ضرور استفا دہ حا صل ہو گی۔۔۔۔