تھانہ ہنجروال،کرایہ داری ایکٹ کی خلاف ورزی پر دو ملزم گرفتار

تھانہ ہنجروال،کرایہ داری ایکٹ کی خلاف ورزی پر دو ملزم گرفتار

  



لاہور(کر ائم رپو رٹر)تھانہ ہنجروال پولیس کی نیشنل ایکشن پلان کے تحت کارروائی، پولیس نے کرایہ داری ایکٹ کی خلاف ورزی پر دو ملزمان کو گرفتارکرلیا۔ تفصیلات کے مطابق ملزمان مشتاق اور آصف کے خلاف مقدمات کرایہ داری ایکٹ کی خلاف ورزی پرمقدمات درج کرلئے گئے۔ پولیس کے مطابق نیشنل ایکشن پلان پر عمل درآمد کو یقینی بنایا جا رہا ہے۔

مزید : علاقائی