تبلیغی اجتماع کے امیر مولانا نذر الرحمن نے شرکاء کو سلنڈر کے ساتھ ٹرینوں میں سفر سے روک دیا

 تبلیغی اجتماع کے امیر مولانا نذر الرحمن نے شرکاء کو سلنڈر کے ساتھ ٹرینوں ...

  



 لاہور(کر ائم رپو رٹر) رائیونڈ میں منعقدہ عالمی تبلیغی اجتماع کے مرکزی امیر مولانا نذر الرحمن نے اجتماع کے دیگر رہنماؤں سے مشاورت کے بعد تبلیغی اجتماع کے شرکاء کو سلنڈر کے ساتھ ٹرینوں میں سفر کرنے سے روک دیا ہے، اس سلسلے میں مرکزی امیر عالمی تبلیغی اجتماع نے اجتماع میں شامل ہونے والے شرکاء کی تبلیغی کو مراسلے ارسال کر دیئے ہیں۔ 

مزید : علاقائی