نواں کوٹ،ٹرک کی ٹکر لگنے سے موٹر سائیکل سوار جاں بحق

نواں کوٹ،ٹرک کی ٹکر لگنے سے موٹر سائیکل سوار جاں بحق

  



لاہور(کر ائم رپورٹر)نواں کوٹ کے علاقے میں 30 سالہ موٹر سائیکل سوار ٹرک کے ٹائر تلے آکر موقع پر جاں بحق ہوگیا تفصیلات کے مطابق نواں کوٹ کے علاقے ملتان روڈ سکیم موڑ کے قریب 30 سالہ موٹر سائیکل سوار ریاض ٹرک کی ٹکر لگنے سے گر کا ٹرک کے ٹائروں تلے آکر موقع پر دم توڑ گیا جبکہ ڈرائیور موقع سے فرار ہوگیا اطلاع ملنے پر پولیس نے موقع پر پہنچ کر لاش کو مردہ خانے منتقل کر کے نامعلوم ڈرائیور کی تلاش شروع کر دی۔

مزید : علاقائی