داتا دربار کے علاقہ میں واقع میٹرو بس پل کے نیچے سے نعش برآمد

  داتا دربار کے علاقہ میں واقع میٹرو بس پل کے نیچے سے نعش برآمد

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(کر ائم رپورٹر)داتا دربار کے علاقے سے 40سالہ نامعلوم پرسرار طور پر ہلاک ہو گیا۔پولیس نے نعش شناخت نہ ہونے پر مردہ خانے منتقل کردی۔راہگیروں نے نعش کو دیکھ کر پولیس کو اطلاع دی جس پر پولیس نے موقع پر پہنچ کر متوفی کے کپڑوں کی تلاشی کے دوران کوئی قابل شناخت چیز نہ برآمدنہیں ہوئی،ورثا کی تلاش جاری ہے۔

مزید :

علاقائی -