مولانا فضل الرحمن کا پلان ’بی‘ روکنے  کے لئے متفرق درخواست دائر

  مولانا فضل الرحمن کا پلان ’بی‘ روکنے  کے لئے متفرق درخواست دائر

  



  لاہور(نامہ نگار خصوصی)لاہور ہائی کورٹ مولانا فضل الرحمن کا پلان بی روکنے کے لئے متفرق درخواست دائر کردی گئی ہے یہ درخواست شہری عرفان علی نے ندیم سرور ایڈووکیٹ کی وساطت سے دائر کی ہے،جس میں وفاقی حکومت،مولانا فضل الرحمن اور دیگر متعلقہ حکام کو فریق بنایا گیا ہے، درخواست گزار کا موقف ہے کہ سڑکیں بند کرنے کا حکم آزادی نقل و حرکت کے ضامن آئین کے آرٹیکل 15 کی خلاف ورزی ہے، سڑکیں بند کرنے کا اقدام غیرقانونی اور غیرآئینی قرار دے کر کالعدم کیا جائے۔

متفرق درخواست

مزید : صفحہ آخر