سیددلاورعباس کے ایصال ثواب کیلئے قرآن خوانی آج ہوگی
لاہور(لیڈی رپورٹر)سوئی ناردرن بورڈ آف ڈائریکٹرز کے سابق چیئرمین سیددلاورعباس کے ایصال ثواب کیلئے قرآن خوانی آج دوپہر 2 بجے گھرنمبر176 سٹریٹ156 بلاک L ڈی ایچ اے فیز 1لاہور اور اسلام آباد میں 18 نومبرکو 2بجے گھر نمبر 7 سٹریٹ87 سکیٹر G-6/3 اسلام آباد میں ہو گئی۔
قرآن خوانی