ہوپ الیکشن التوا،بحران،آج حتمی سفارشات کی منظوری کا امکان

ہوپ الیکشن التوا،بحران،آج حتمی سفارشات کی منظوری کا امکان

  



لاہور(ڈویلپمنٹ سیل)ہوپ الیکشن کا التوا، بحران کے حل کیلئے مرکزی چیئرمین ہوپ وحید اقبال بٹ کی زیر صدارت مرکزی ایگزیکٹو کو نسل کا اجلاس مسلسل دوسرے روز بھی جاری،باہمی تنازعات باہم مل بیٹھ کر طے کرانے کی کوشش،آج حتمی سفارشات کی منظوری کا امکان،حج پالیسی2020ء کے لیے بھی طویل مشاورت،وزارت مذہبی امور کو حج پالیسی کے لیے تحریری سفارشات دینے کی منظوری،سرکاری اور پرائیویٹ حج پالیسی کے ایک ساتھ اعلان اور عمل درآمد کا مطالبہ بھی کیا گیا۔ 

ہوپ الیکشن

مزید : صفحہ آخر