حج2019ء پشاور میں سی ڈی سی مکمل  اسلام آباد میں 23نومبر سے شروع ہو گی

حج2019ء پشاور میں سی ڈی سی مکمل  اسلام آباد میں 23نومبر سے شروع ہو گی

  



لاہور(ڈویلپمنٹ سیل)حج2019ء پشاور میں سی ڈی سی مکمل،اسلام آباد میں 23نومبر سے شروع ہو گی، جوائنٹ سیکرٹری حج زینت حسین بنگش کی زیر صدارت کمیٹی شکایات کی سماعت کرے گی،اسلام آباد میں ہونے والی سی ڈی سی 23نومبر سے 25نومبر تک جاری رہے گی۔

سی ڈی سی

مزید : صفحہ آخر