شاہ محمو دقریشی سے گورنر چوہدری سرور  اور وزیراعلی عثمان بزدار کی ملاقات

شاہ محمو دقریشی سے گورنر چوہدری سرور  اور وزیراعلی عثمان بزدار کی ملاقات

  



اسلام آبا د(سٹاف ر پورٹر)وزیر خارجہ شاہ محمو دقر یشی سے گور نر پنجاب چوہدری محمدسرور اورروزیر اعلی پنجاب سردار عثمان بزدار کی مشتر کہ ملاقات 'سیاسی سمیت دیگر ایشوز کے بارے بات چیت کی گئی۔تفصیلات کے مطابق جمعہ کے روز گور نر پنجاب چوہدری محمدسرور اورروزیر اعلی پنجاب سردار عثمان بزدار نے وزارت خارجہ میں وزیر خارجہ شاہ محمودقر یشی سے ملاقات کی جس میں سیاسی اورحکومتی امور سمیت دیگر ایشوز پر بات چیت کے علاوہ دونوں قائدین نے شاہ محمود قریشی سے انکے قر یبی عزیز پیر ریاض قریشی اور پیر عاشق قر یشی کے انتقال پر فاتحہ خوانی اور اظہار تعزیت بھی کیا ہے۔

 مشتر کہ ملاقات

مزید : صفحہ اول