شریف فیملی کا ٹریک ریکارڈ ہے باہر جاکر واپس نہیں آتے

شریف فیملی کا ٹریک ریکارڈ ہے باہر جاکر واپس نہیں آتے

  



تحریک انصاف کے ایم این اے صداقت عباسی نے کہا ہے کہ حکومت کوئی بھی کام آئین و قانون کے خلاف نہیں کررہی ہے شریف فیملی کا ٹریک ریکارڈ یہی بتا رہا ہے کہ یہ جب باہر آجاتے ہیں تو پھر پاکستان واپس آنا بھی بھول جاتے ہیں اسحاق ڈار‘ سلمان شہباز‘ اور ان کے خاندان کے دیگر لوگوں کی مثال سب کے سامنے ہے۔وہ ایشو آف دی ڈے میں اظہار خیال کررہے تھے۔

صداقت عباسی

مزید : صفحہ اول