پی ٹی آئی حکومت رکاوٹیں ڈال کرسیاست چمکا رہی ہے

  پی ٹی آئی حکومت رکاوٹیں ڈال کرسیاست چمکا رہی ہے

  



پیپلز پارٹی کی مرکزی رہنما شیری رحمن نے کہا ہے کہ جب میاں نواز شریف نے خود پاکستان آکر اپنے اوپر بننے والے کیسوں کا سامنا کیا اور ان کی طرف سے ان کے گواہ اور ضمانتی بھی پیش ہوتے رہے ہیں اور یہ سب کچھ عدالتوں میں موجود بھی ہے تو پھر ایسی صورت ھال میں حکومت ان کے باہر جانے کی راہ میں روڑے اٹکا کر اپنی سیاست چمکا رہی ہے اور جان بوجھ کر ان کے باہر جانے کے معاملے کو ایک سیاسی ایشو بنا کر عوام کے سامنے پیش کررہی ہے۔وہ ایشو آف دی ڈے میں اظہار خیال کررہی تھیں۔

شیری رحمن

مزید : صفحہ اول