نوازشریف سے ضمانتی بانڈز کا حکومتی مطالبہ مناسب نہیں

نوازشریف سے ضمانتی بانڈز کا حکومتی مطالبہ مناسب نہیں

  



سابق وزیر اعلیٰ پنجاب منظور وٹو نے کہا ہے کہ نواز شریف کو انسانی ہمدردی کے تحت فی الفور علاج کیلئے بیرون ملک جانے کی اجازت دے دینی چاہیے جس طرح کی ان کی صحت کی اس وقت حالت ہے تو ایسی صورت حال اور ایسے حالات میں ان سے 7 ارب روپے کے بانڈز کا مطالبہ مناسب نہیں ہے۔ایشو آف دی ڈے میں اظہار خیال کررہے تھے۔

منظور وٹو

مزید : صفحہ اول