حکمران نواشریف کی صحت کیساتھ کھلواڑ کررہے ہیں

حکمران نواشریف کی صحت کیساتھ کھلواڑ کررہے ہیں

  



مسلم لیگ(ن) کی مرکزی رہنما مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ ایک طرف تو حکمران عوام کو دکھانے کیلئے نواز شریف کی صحت کو لیکر انسانی ہمدردی کی بات کرتے ہیں تو دوسری جانب سیاست کررہے ہیں حکومت نواز شریف کی صحت کو لیکر صرف سیاست ہی نہیں کررہے ہیں بلکہ ان کی صحت کے ساتھ کھلواڑ کررہے ہیں اگر میاں نواز شریف کو کوئی بھی نقصان ہوا تو اس کی ذمے دار حکومت ہو گی۔وہ ایشو آف دی ڈے میں اظہار خیال کررہی تھیں۔

مریم اورنگزیب

مزید : صفحہ اول