نیابلدیاتی نظام عوامی مسائل کے حل میں معاون ثابت ہوگا‘ شاہدہ احمد

نیابلدیاتی نظام عوامی مسائل کے حل میں معاون ثابت ہوگا‘ شاہدہ احمد

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


خانیوال(بیورونیوز)پاکستان تحریک انصاف کی رہنما ممبر پنجاب اسمبلی مسزشاہدہ احمد نے کہاکہ نیابلدیاتی نظام عوامی مسائل حل کرنے کیلے معاون ثابت ہوگا تعمیروترقی کاعمل تیز ہوگا۔(بقیہ نمبر16صفحہ12پر)

نیا بلدیاتی نظام ملک میں حقیقی تبدیلی کاپیش خیمہ ثابت ہوگا کارکن بھرپور تیاری کریں۔وہ صوبائی حلقہ209 کی مختلف یونین کونسل کے معززین علاقہ اورکارکنوں سے خطاب کررہی تھیں۔انہوں نے کہاکہ عوام خدمت خلق کاجذبہ رکھنے والے اہل اور با کردار لوگوں کو آگے لائیں۔پارٹی قیادت نظریاتی کارکنوں کو آگے لائے گی کارکن اپنے اپنے حلقے میں رابطہ مہم کومنظم بنائیں۔انہوں نے ایک سوال کے جواب میں کہاکہ مہنگائی پر قابو پانے کیلے حکومت بھرپور اقدام کررہی ہے عوامی مسائل کو حل کرنا اولین ترجیح ہے۔
شاہد احمد