برداشت اور رواداری کا عالمی دن آج منایا جائے گا

برداشت اور رواداری کا عالمی دن آج منایا جائے گا

  



کوٹ ادو(تحصیل رپورٹر)پاکستان سمیت دنیا بھر میں برداشت اور رواداری کا عالمی دن آج منایا جا ئے گا،اس دن کو منانے کا مقصد باہمی تعلقات میں برداشت، صبروتحمل، احترام(بقیہ نمبر27صفحہ12پر)

اور عدم برداشت کے منفی اثرات سے آگاہی دینا ہے،اقوام متحدہ کے ثقافتی، سائنسی و تعلیمی ادارے یونیسکو کی جانب سے منائے جانے والے اس دن کی منظوری جنرل اسمبلی نے 16 نومبر1996ء کو دی اور یہ دن پہلی مرتبہ 2005ء میں منایا گیا،دنیا بھر میں ہر سال برداشت اور رواداری سے متعلق کانفرنس اور فیسٹیولز کا انقعاد کیا جاتا ہے، جس کا بنیادی مقصد دوسروں کے عقائد اور ایک دوسرے کی رائے کے احترام کی اہمیت اجاگر کرنا ہوتا ہے،اس دن کو منانے کا مقصد لوگوں میں صبر کی قوت کو زندہ کرنا اور باہمی نفرتوں کا خاتمہ کرنا ہے،

عالمی دن

مزید : صفحہ اول /ملتان صفحہ آخر