مظفر گڑھ‘ میاں سلیم پہلوان کی ساتھیوں سمیت نوابزادہ منصور خان کے گروپ میں شمولیت

مظفر گڑھ‘ میاں سلیم پہلوان کی ساتھیوں سمیت نوابزادہ منصور خان کے گروپ میں ...

  



مظفرگڑھ(نامہ نگار) صدر انجمن تاجران مین بازار روہیلانوالی میاں سلیم پہلوان نے ساتھیوں سمیت سابق ایم پی اے ملک قسور کریم لنگڑیال اور میاں محمد اسماعیل بھٹہ گروپ کو چھوڑ (بقیہ نمبر28صفحہ12پر)

کر تحریک انصاف کے رکن صوبائی اسمبلی نواب زادہ منصور احمد خان گروپ میں شمولیت کا اعلان کر دیا۔اس موقع پر نوابزادہ بلال احمد خان۔سردار عرفان خان چانڈیہ,ڈاکٹر اصغر,ملک ندیم اعوان اور نوابزادہ وقاص ہمایوں خان بھی موجود تھے. ایم پی اے نوابزادہ منصور احمد خان نے کہا کہ ترقی کے سفر میں سب کو ساتھ لیکر چلنا ہی پی ٹی آئی کا منشور ہے. جبکہ ملکی معیشت میں اب استحکام آ رہا ہے.

شمولیت

مزید : صفحہ اول /ملتان صفحہ آخر