ڈاکٹر اشعر مسعود کے قاتل ایک ہفتے بعد بھی گرفتار نہ ہوسکے‘ لواحقین کا احتجاج

ڈاکٹر اشعر مسعود کے قاتل ایک ہفتے بعد بھی گرفتار نہ ہوسکے‘ لواحقین کا ...

  



ملتان(وقائع نگار) مخالفین کی فائرنگ سے قتل ہونے والے ایم ایس تحصیل ہسپتال میاں چنوں ڈاکٹر اشعر مسعود کے ملزمان ایک ہفتہ گزرنے کے باوجود گرفتار نہیں ہوسکے وزیرا علی پنجاب(بقیہ نمبر29صفحہ12پر)

نے واقع کا نوٹس لیتے ہوئے ملزمان کی فوری گرفتاری کا حکم دیا تھا لواحقین کا کہنا ہے کہ ملزمان انہیں سنگین نتائج کی دھمکیاں دے رہے ہیں مقتول کے بھائی انور مسعود نے بتایا کہ پولیس ابھی تک اس کے بھائی کے قاتلوں کو گرفتار نہیں کر سکی اگر ملزمان گرفتار نہ ہوئے تو وہ احتجاج پر مجبور ہوجائینگے اس نے اعلی حکام سے انصاف کا مطالبہ کیا ہے

اشعر مسعود

مزید : صفحہ اول /ملتان صفحہ آخر