انڈیکیٹرز پورے نہ کرنے والے اساتذہ کواب سز انہیں ملے گی

انڈیکیٹرز پورے نہ کرنے والے اساتذہ کواب سز انہیں ملے گی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ملتان(سٹاف رپورٹر)قائد اکیڈمی پروفیشنل ڈویلپمنٹ بوسن روڑ میں ڈی آر سی چیف منسٹر روڑ میپ کے حوالے سے اجلاس منعقد ہواجس کی صدارت سی ای او ریاض خان نے کی، اجلاس میں (بقیہ نمبر30صفحہ12پر)

ڈی ایم او ناصر شہزاد، سعید احمد، راؤ جاوید رفیق، نصرت فردوس، رانا ولایت علی اور دیگر افسروں نے شرکت کی، اجلاس میں بتایا گیا ہے کہ ملتان اکتوبر کے ڈیٹا پیک میں ٹاپ فائیو میں آچکا ہے، لیکن محکمہ سکولز ایجوکیشن کے نیو سکول ایمپرومنٹ پلان کے تحت صرف چار انڈیکیٹرز جنوری اور فروری2020میں لاگو ہوں گے۔ پنجاب لیول پر ریکنگ ختم کردی جائے گی، انڈیکیٹرز پورے نہ کرنے والے اساتذہ کواب سز انہیں ملے گی تاہم ان کو اپنی کارکردگی کو بہتر بنانا ہوگا۔
سزا