میاں افتخار حسین کی والدہ انتقال کرگئیں 

میاں افتخار حسین کی والدہ انتقال کرگئیں 

  



  الپوری(ڈسٹرکٹ رپورٹر)شانگلہکے معروف سماجی رہنماء اور ایس ڈی ایس کے چیئرمین میاں  افتخار حسین کی والدہ ماجدہ طویل علاعت کے بعد انتقال کر گئی،مرحومہ ڈاکٹر آفتاب عالم،سابق مدرس علی رضا کی والدہ جبکہ سابق ڈی ای او حاجی بخت آفسر کی پھوپی، سردار زیب ایڈوکیٹ، فدا محمد ایڈوکیٹ کی چچی تھی،مر حومہ کی نماز جناذہ جمعہ کے روز لیلونی جنازگاہ میں آدا کردی گئی۔نماز جنازہ میں معز زین علاقہ، سماجی و سماجی رہنماوں،،وکلاء،اساتذہ،صحافی اور علاقہ عمائدینکے علاوہ کثیر تعداد میں لوگوں نے شرکت کی،مرحومہ کی ایصال ثواب کیلئے شانگلہ پریس کلب الپوری میں اجتماعی دعا مانگی گئی۔ مرحومہ کی فاتحہ خوانی فرید آباد لیلونئی شانگلہ میں ادا کی جارہی ہے۔۔

مزید : صفحہ اول /پشاورصفحہ آخر